12/01/2026
انٹر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ: ماڑی وڑائچاں 🏏
ماڑی وڑائچاں نے خطار کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی! 🏆
کواٹر فائنل کے ہیرو: عبداللہ وڑائچ 🌟
عبداللہ وڑائچ، آپ کی شاندار کارکردگی کا بہت شکریہ! 🙌✨