Voice off shumaila

Voice off shumaila follow me

31/03/2025

💖 _آپ سب کو عید الفطر مبارک_ !💖

🌹 _اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کے اہل خانہ کو بے شمار خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے نوازے۔ یہ مبارک دن آپ کی زندگی میں خوشحالی، سکون اور محبت لے کر آئے۔ دعا ہے کہ ہماری عبادات قبول ہوں اور ہم سب کے دل ایمان اور تقویٰ سے منور رہیں_ 🌹۔

ہم جو پھیر لیں نظریں تم سےکون تمہیں اتنی حسرت سے دیکھے گا🖤
13/02/2025

ہم جو پھیر لیں نظریں تم سے
کون تمہیں اتنی حسرت سے دیکھے گا🖤

مزاق مزاق میں انٹرنیٹ پہ اچھے لوگ مِل جاتے ہیں🤭 جیسے آپ سب کو میں 🙈🤍
21/01/2025

مزاق مزاق میں انٹرنیٹ پہ اچھے لوگ مِل جاتے ہیں🤭

جیسے آپ سب کو میں 🙈🤍

💕‏اک سِہما ہوا  پرندہ   آ بیٹھا  میرے  ہاتھ پر💕💕مُجھ پر واجب تھا اُس کے لیے شجر بن جانا💕
21/01/2025

💕‏اک سِہما ہوا پرندہ آ بیٹھا میرے ہاتھ پر💕
💕مُجھ پر واجب تھا اُس کے لیے شجر بن جانا💕

20/01/2025

A Rich Boy Finds True Love in an Ordinary Girl _ Film Explained in_Urdu Story Summarized (1080P_HD)

تم کو جب بوجھ لگے میرا ساتھ بتا دینامیں چپ چاپ محبت سے مکر جاؤں گا۔
20/01/2025

تم کو جب بوجھ لگے میرا ساتھ بتا دینا
میں چپ چاپ محبت سے مکر جاؤں گا۔

20/01/2025

حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے !!
دھوکہ وہیں پہ ہوگا۔۔جہاں اعتماد ہے !!

ہم نے چائے پینی ہوتی ہے غالبگیس  کیوں رات بھر نہیں آتی؟🥀💯😘
18/01/2025

ہم نے چائے پینی ہوتی ہے غالب
گیس کیوں رات بھر نہیں آتی؟🥀💯😘

💕میرے چہرے کی اداسی کو سمجھ لے پہلے.💕💕پھر تجھے قہقہے میں چیخ سنائی دے گی.💕
18/01/2025

💕میرے چہرے کی اداسی کو سمجھ لے پہلے.💕
💕پھر تجھے قہقہے میں چیخ سنائی دے گی.💕

18/01/2025

True Story

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice off shumaila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share